Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم رضویہ سوسائٹی میں ڈیڑھ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا...

رضویہ سوسائٹی میں ڈیڑھ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا

Pakistan-Karachi-LocalGovernment-Administrators_7-19-2013_110132_l کراچی،  کمسن بچی کو ریپ کے بعد گلہ گھونٹ کر قتل کردیا گیا۔ بچی کی لاش کو ناظم آباد کے علاقے جلال آباد سے برآمد کیا گیا جو کہ رضویہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں آتا ہے تاہم یہ واضح نہیں کہ یہ واقعہ کب پیش آیا تھا۔ بچی کا پوسٹ مارٹم کرنے والی ایڈیشنل پولیس سرجن ڈاکٹر روحینہ حسن نے واقعے کی تصدیق کی۔
لیاقت آباد سپرانٹینڈنٹ آف پولیس (ایس پی) طاہر نورانی کے مطابق بچی کے اہلخانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی لاش ان کے گھر سے باہر گلی سے ملی۔ پولیس نے بچی کی لاش کو گھر سے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...