انسداد دہشتگردی عدالت، 4 دہشت گردوں کو عمر قید کی سزا

banking courtdکراچی، انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس مقابلے کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی قاسم طوری سمیت دو افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر چار دہشت گردوں کو عمر قید کی سزا اور دس، دس لاکھ جرمانے کی سزا سنادی، دہشت گردوں میں احمر، رانجھن، عمران اور اللہ ودائیو شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top