Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم پی آئی اے افسراور ان کی اہلیہ کے قتل میں ملوث ملزمان...

پی آئی اے افسراور ان کی اہلیہ کے قتل میں ملوث ملزمان ، حیدرآباد سے گرفتار

307553-sindhpoliceکراچی، الفلاح کراچی میں پی آئی اے آفیسرسید بدرالحسن اور ان کی اہلیہ کے قتل میں ملوث ملزمان کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، ملزمان مقتولین کے قریبی عزیز بتائے جاتے ہیں۔ الفلاح تھانہ کی حدود میں24 نومبر 2014ءکو پی آئی اے کے سینئر مینٹینس آفیسر سید بدر الحسن ولد سید وہاج الحسن اور ان کی اہلیہ رضیہ بیگم کو نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر انتہائی بیدردی سے فائرنگ اور چھریوں کے وار سے قتل کر کے ان کی لاشیں ڈیپ فریزر میں رکھ دی تھیں، اس بہیمانہ دوہرے قتل کی ایف آئی آر نمبر 252/2014 الفلاح تھانہ کراچی میں زیر دفعہ 302,109,34PPC درج ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...