Thursday, November 26, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پولیس اور حساس ادارے کی کارروائی،4 دہشت گرد گرفتار

غربی پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار، پولیس کے مطابق 3 دہشت گردوں...

تاجرتنظیموں کا 6 بجے دکانیں بند کرنے سے انکار

شام 6 بجے دکانیں بند کرانے کےخلاف تاجر برادری میدان میں آگئی، شہر بھر کی تاجر تنظیموں...

ارجنٹائن کے معروف فٹ بالر دیگو میراڈونا چل بسے

ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹ بالر ڈیگو میراڈونا انتقال کرگئے، مرحوم کے خاندانی ذرائع کے مطابق میراڈونا کو دل...

خواجہ اجمیر نگری، شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

crimeکراچی، خواجہ اجمیر نگری میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔خواجہ اجمیر نگری کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شہریوں سے لوٹ مار کی متعدد واردتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے لوٹی گئی اشیاء اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایس ڈی پی او الطاف حسین نے بتایا کہ گرفتار کئے جانے والے ملزمان میں روشن،سلیم اور جاوید شامل ہیں،جن کیخلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Open chat