Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سپرہائی وے پرکالعدم تنظیم کا کمانڈر پولیس مقابلے میں ہلاک

سپرہائی وے پرکالعدم تنظیم کا کمانڈر پولیس مقابلے میں ہلاک

4-2-2013_94894 Karachiکراچی، ڈیرہ اسماعیل خان جیل توڑ کر فرار ہونے والا کالعدم تنظیم کا کمانڈر  پولیس سے مبینہ مقابلے میں مارا گیا۔ ہلاک ہونے والا دہشت گرد کراچی میں روپوش تھا۔ ملزم کا ایک ساتھی بھی اپنے انجام کو پہنچا دیا گیا۔  قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردوں کے لیے زمین تنگ کردی ہے۔ پولیس نے سپر ہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن شروع کیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے۔ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے دعویٰ کیا کہ ہلاک ہونے والے ایک دہشت گردی کی شناخت شہزاد علی کے نام سے ہوئی جو ڈیرہ اسماعیل خان کی جیل توڑ کر فرار ہوا تھا اور کراچی میں روپوش تھا۔ راؤ انوار نے بتایا کہ مارے جانے والے دہشت گرد شہزاد علی نے خود کو منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کروایا تھا تاکہ جیل میں پناہ لی جاسکے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...