Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم دریاآباد میں پولیس مقابلہ ، گینگ وار کے دو کارندے ہلاک

دریاآباد میں پولیس مقابلہ ، گینگ وار کے دو کارندے ہلاک

Crimeکراچی، لیاری کےعلاقے دریا آباد میں پولیس مقابلےمیں گینگ وار کے دو کارندےمارےگئے،، صدر میں مقابلے کےدوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا۔ نارتھ ناظم آباد میں رینجرز نے کارروائی کے بعد متعدد افراد کو حراست میں لےلیا۔کراچی میں لیاری کےعلاقے دریا آباد میں پولیس مقابلہ ہوا،، فائرنگ کے تبادلے میں گینگ وار کے دو کارندےمارےگئے،، ملزمان کی جبار دادا اور حافظ کےنام سے شناخت ہوئی۔ صدر مین ریگل چوک پر ڈکیتی کے دوران پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، جبکہ اسکے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمی ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے طبی امداد کے لئے اسپتال روانہ کر دیاگیا ہے ۔ نارتھ ناظم آباد میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران مخصوص مقامات کی تلاشی کے بعد متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...