Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی کورونا کا شکار

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا. وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے، مرحوم کے بیٹے عمر جمالی نے موت کی تصدیق کردی، بیٹے کے مطابق ظفراللہ جمالی تین...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا کا ٹیسٹ منفی آگیا، ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ کے قبل ازیں دو ٹیسٹ مثبت آئے...

کووڈ19، ای او بی آئی کا ہیڈ آفس دو روز کےلئے بند

ایمپلائز اولڈ ایچ بینیٹس انسیٹیوشن کے ہیڈآفس میں دو افراد کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، ای او بی آئی حکام کے مطابق ہیڈ آفس...

نائن زیرو سے زیر حراست پانچ ملزمان کا مزید چودہ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

policeکراچی، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نائن زیرو سے زیر حراست پانچ ملزمان کا مزید چودہ روزہ پولیس ریمانڈ دے دیا۔ملزمان اس سے پہلے چودہ روز کے لیے پولیس کی تحویل میں تھے۔نائن زیرو سے گرفتار پانچ ملزمان محمد عابد،محمود،محمد شکیل بنارسی،محمد عامر اور محمد جاوید کو بکتر بند گاڑی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں لایا گیا۔ ملزمان چودہ روزہ ریمانڈ پر گلبرگ اور ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس کی تحویل میں تھے۔ پولیس نے مزید تحقیقات کے لیے عدالت سے ریمانڈ کی درخواست کی۔ ملزمان کو مزید چودہ روز کے لیے پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔

Open chat