Monday, October 26, 2020
Home Trending کورنگی بلال کالونی، کنویں سے 2 افراد کی لاشیں نکال...

کورنگی بلال کالونی، کنویں سے 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

4-2-2013_94894 Karachiکراچی، کورنگی بلال کالونی میں کنویں میں گرنے والے دونوں افراد کی لاشیں بارہ گھنٹے کی کوشوں کے بعد نکال لی گئیں،کورنگی بلال کالونی میں صبح آٹھ بجے کے قریب بھینسوں کے باڑے میں کام کرنے والے دو ملازم پانی کے کنویں میں گر گئے۔ دونوں افراد کو نکالنے کے لیے امدادی ٹیمیں دن بھر کوششوں میں لگی رہی۔

اندھیرا ہونے کے بعد گنجان آبادی اور بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ سے ریسکیو ٹیموں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ مشکل صورتحال کو دیکھ کر مزدور بھی کنویں میں اترگئے۔ شہریوں اور ریسکیو ٹیموں نے ملکر بارہ گھنٹوں کی کوششوں کے بعد دونوں لاشوں کو نکال لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...