Tuesday, October 20, 2020
Home Trending قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی، 9 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی، 9 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

Rangersکراچی، قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 9 ملزمان گرفتار کرلئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقوں میں محمد نگر، ایف سی ایریا اور لیاری میں چھاپے مارکرنو ملزمان کوحراست میں لے لیا ہے۔ ملزمان سے اسلحی بھی برآمد بھی ہوا ہے۔ ترجمان کے مطابق ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس نے مقابلے کے بعد دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا، پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران ایک ملزمان زخمی ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نارتھ ناظم آباد میں لڑکی کی ٹارگٹ کلنگ

نارتھ ناظم آباد کے علاقے بلاک اے انٹرمیڈیٹ بورڈ آفس کے سامنے گلی میں کار پر فائرنگ سے ایک خاتون شدید زخمی...

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...