Saturday, October 24, 2020
Home Trending پٹیل پاؑڑہ کے میں واقع نجی اسکول کے طالب علم نے ساتھی...

پٹیل پاؑڑہ کے میں واقع نجی اسکول کے طالب علم نے ساتھی طالبہ کو گولی مارکرخودکشی کرلی

karachi Mapکراچی، پٹیل پاؑڑہ کے میں واقع نجی اسکول کے طالب علم نے ساتھی طالبہ کو گولی مارکرخودکشی کرلی۔ گولی لگنے سے لڑکی موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔ ایس پی جمشید ٹائون اخترفاروق کا کہنا کہ پٹیل پاڑا میں نجی اسکول کے قریب فائرنگ کرکے طالب علم لڑکے ساتھی طالبہ کو گولی ماردی جس کے نتیجے میں موقع پر ہی لڑکی ہلاک ہوگئی۔ بعدازاں لڑکے نے بھی خودکو گولی مارکرخودکشی کرلی۔ دونوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جبکہ واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ڈی آئی جی سی آئی اے کو ایڈیشنل آئی جی کا اضافی چارج مل گیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے اور 14 روز کےلئے قرنطینہ میں چلے جانے...

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...