Wednesday, October 21, 2020
Home Trending حادثات واقعات، موبائل شاپ پر ڈکیتی،مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق،2زخمی، ڈیفنس...

حادثات واقعات، موبائل شاپ پر ڈکیتی،مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق،2زخمی، ڈیفنس میں مقابلے کے بعد ملزم گرفتار

4-2-2013_94894 Karachiکراچی، موبائل شاپ پر ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص جاں بحق دو زخمی،پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین ملزمان پکڑ لئے۔نصرت بھٹو کالونی میں موبائل شاپ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونیوالے شخص کی شناخت عبدالرؤف کے نام سے ہوئی ہے۔زخمیوں کی شناخت جعفر اور شاہد کے نام سے ہوئی جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ڈیفنس فیز فور میں پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ملزم کوگرفتار جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔آرام باغ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کے بعد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...