Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم منگھوپیر میں پولیس مقابلہ، دو دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار

منگھوپیر میں پولیس مقابلہ، دو دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار

karachiکراچی، منگھوپیر کے علاقے ہارون آباد میں پولیس اورملزمان کے درمیان مقابلے کے بعد دودہشت گردوں کو ذخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پرچھاپہ مارا تھا جس پرملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی کارروائی سے ملزمان زخمی ہوگئے تھے جنہیں زخمی حالت میں گرفتارکرکے ان قبضے سے جدیداسلحہ اوربارودی مواد برآمدکرلیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مقابلے میں ایک پولیس اہلکاربھی زخمی ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...