Tuesday, October 27, 2020
Home Trending آرام باغ سے دو بھتہ خور گرفتار

آرام باغ سے دو بھتہ خور گرفتار

karachi Mapکراچی، آرام باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو بھتہ خور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی صدر نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آرام باغ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کی اور دو بھتہ خوروں کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار ملزمان میں ثاقب، شمیم عدنان شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 35 ہزار روپے بھتے کی رقم بھی برآمد کرلی جبکہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...