Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سی ٹی ڈی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان کا صوبائی امیر عمر خطاب...

سی ٹی ڈی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان کا صوبائی امیر عمر خطاب گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

karachiکراچی، سی ٹی ڈی نے کورنگی میں انٹیلی جنس کی اطلاع پر کارروائی کرے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے صوبائی امیر عمرخطاب کوگرفتارکرلیا۔ گرفتارملزم سے خودکش جیکٹ برآمد ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم پاکستان کے علاوہ افغانستان میں بھی دہشتگردی کے کارورائیوں میں ملوث رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...