Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ناردرن بائی پاس، گوٹھ داد بخش سے تشددشدہ لاش برآمد، مقتول...

ناردرن بائی پاس، گوٹھ داد بخش سے تشددشدہ لاش برآمد، مقتول کواغواکرکے قتل کیا گیا، پولیس

target-killing-608کراچی، موچکو کے علاقے ناردرن بائی پس کے قریب گوٹھ داد بخش کے ایل جی کمپنی کے قریب سے تشددزدہ گولیوں سے چھلنی لاش برآمدہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے مقتول کو اغوا کرکے قتل کردیا تھا۔ جائے وقوع سے نائم ایم ایم پستول کے خول بھی برآمد ہوئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ،ریسکیو کے مطابق دھماکہ 2 منزلہ عمارت میں ہوا,دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،متعدد...

آئی جی سندھ کا چھٹیاں موخر کرنے کا فیصلہ

کراچی: انسپکٹر جنرل سندھ مشتاق مہر نے انکوائری کا فیصلہ آنے تک چھٹیاں موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا,آئی جی سندھ پولیس مشتاق...