Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم رضویہ میں پولیس مقابلہ ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

رضویہ میں پولیس مقابلہ ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

policeکراچی، رضویہ سوسائٹی میں پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق رضویہ سوسائٹی میں پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اسٹریٹ کرائم اورلوٹ مار کی کئی وارداتوں میں ملوث ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...