برنس روڈ سے 15 افراد کا ٹارگٹ کلر گرفتار

crime320x180کراچی، برنس روڈ پر رینجرز نے کارروائی کے دوران 15 افراد کے مبینہ قتل میں ملوث ملزم عظمت حسین کو گرفتارکرلیا گیا۔ ملزم کو 90 روزہ حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا۔ترجمان کا کہناتھا کہ ملزم نے ابتدائی تفتیش میں 15 افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے، ملزم کا نشانہ بننے والوں میں سیاسی مخالفین اورپولیس اہلکاروں شامل ہیں۔ ملزم نے ایک سیاسی جماعت کے لیے بھتہ اورکھالیں جمع بھی کی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top