Wednesday, October 28, 2020
Home Trending طارق پر تیزرفتاربس اورکارمیں تصادم سے خاتون جاں بحق، ایک شخص زخمی

طارق پر تیزرفتاربس اورکارمیں تصادم سے خاتون جاں بحق، ایک شخص زخمی

283214-Accident-1409116493-415-640x480کراچی، طارق روڈ پر تیز رفتاری کے باعث مسافر بس نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جب کہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ طارق روڈ پر لبرٹی چوک کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر بس کار میں جا گھسی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جب کہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمی ہونے والے شخص کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق اس کی حالت تشویشناک ہے اور اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت نہیں ہو سکی جب کہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جب کہ بس کو قبضے میں لے کر اس کے مالک اور ڈرائیور کا پتہ لگانے کے لئے کارروائی کا آغاز بھی کر دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...