Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں این اے 246 رینجرز نے پولنگ ایجنٹ کو دھمکیاں دینے کے الزام تین ملزمان گرفتارکرلیے

رینجرز نے پولنگ ایجنٹ کو دھمکیاں دینے کے الزام تین ملزمان گرفتارکرلیے

voting1کراچی، ایف بی ایریا میں واقع ایک اسکول میں پولنگ ایجنٹ کو دھمکیاں دینے والے تین ملزمان کو گرفتارکرلیا، اطلاعات کے مطابق تینوں نے ملزمان اسسٹنٹ پولنگ ایجنٹ کوسنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے تھے۔ اسسٹنٹ پولنگ ایجنٹ نے رینجرز کو تحریری درخواست کے ذریعے ملزمان کو دھمکیوں سے آگاہ کیا، رینجرز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے پوچھ گچھ کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...