Tuesday, October 20, 2020
Home Trending ایس پی لیاری آفتاب نظامانی کی گاڑی پر حملہ، جوابی کارروائی میں...

ایس پی لیاری آفتاب نظامانی کی گاڑی پر حملہ، جوابی کارروائی میں دو حملہ آور مارے گئے

lyariکراچی، لیاری کی جھٹ پٹ مارکیٹ میں ایس پی لیاری آفتاب نظامانی گاڑی پرمبینہ شر پسندوں نے فائرنگ کردی ،جوابی کارروائی میں 2حملہ آور ہلاک کردئیے گئے۔
ایس پی سٹی ذیشان صدیقی کے مطابق ایس پی لیاری آفتاب نظامی گاڑی پر فائرنگ کی جس پر پولیس نے جوابی فائرنگ کی ،جس سے 2حملہ آور مارے گئے ۔
ایس پی سٹی کا مزید کہنا تھا کہ لیاری جھٹ پٹ مارکیٹ اور اطراف کے علاقوں میں سر چ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...