Friday, October 23, 2020
Home Trending اورنگی ٹائون ، میٹرنٹی ہوم سے لیڈی ڈاکٹر کی لاش برآمد، شوہرگرفتار

اورنگی ٹائون ، میٹرنٹی ہوم سے لیڈی ڈاکٹر کی لاش برآمد، شوہرگرفتار

crimeکراچی، اورنگی ٹائون کے علاقے طوری بنگش کے قریب میٹرنٹی ہوم سے لیڈی ڈاکٹر کی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق شک کی بنیاد پر لیڈی ڈاکٹر کے شوہرکو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیاگیاہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اٹارنی جنرل کا جزائر کیس کے پر بیان

اٹارنی جنرل کا سندھ اور وفاق کے درمیان جاری جزائرتنازے پر بیان دیا

کیپٹن صفدر کی گرفتاری, بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو...

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...