Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ٹریفک قوائد کی خلاف ورزی پراسکول وینز کے خلاف کارروائی

ٹریفک قوائد کی خلاف ورزی پراسکول وینز کے خلاف کارروائی

school van1کراچی، ٹریفک پولیس کراچی نے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کرنے والی اسکول وینز کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے اور کارروائی کے دوران 7اسکول وینز کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس نے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کرنے والی اسکول وینز کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے، جن میں غیر معیاری سلنڈر رکھنے، بچوں کو سیٹ بائی سیٹ نہ بٹھانے، اسکول کا بورڈ نہ لگانے اور گاڑی میں ہیلپر نہ ہونے پر کارروائی کی جارہی ہے ۔ اِن احکامات کی خلاف ورزی کرنے والی 7اسکول وینز کو پولیس نے تحویل میں لے کر ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا ہے۔اسکول وینز کے خلاف کارروائی کے لیے شہر میں 10 ٹیمیں کام کررہی ہیں ، قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں پرجرمانے بھی عائد کیے جائیں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...