Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سرجانی ٹائون سے ملنے والی ایک لاش کی شناخت ہوگئی، واقعہ ذاتی...

سرجانی ٹائون سے ملنے والی ایک لاش کی شناخت ہوگئی، واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، پولیس ذرائع

4-2-2013_94894 Karachiکراچی، سرجانی ٹائون کے ایک مکان سے ملنے والے دوافراد کی لاشوں کی شناخت ہوگئی۔ ایس ایس او سرجانی ٹائون امتیاز میر کے مطابق سرجانی ٹائون کے علاقے گلشن سرجانی سے ملنے والی لاشوں کی شناخت صدیق ولد اسکندر کے نام سے ہوئی گئی تاہم قتل ہونے والے دوسرے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی۔ دونوں افراد کو تیزدھارآلے سے قتل کرنے کے بعد ملزمان نے مکان کو باہر سے تالا لگادیاتھا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔ لاشیں24 گھنٹے پرانی ہیں ۔ پولیس واقعے کی تحقیقات ہورہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...