Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم لیاری، رینجرز کی کارروائی، اسد پٹھان ساتھیوں سمیت گرفتار

لیاری، رینجرز کی کارروائی، اسد پٹھان ساتھیوں سمیت گرفتار

lyariکراچی، لیاری کھڈامارکیٹ میںرینجرز نے کارروائی کے نتیجے میں لیاری گینگ وار کا کمانڈر اسد پٹھان کو دوساتھیوں کے سمیت گرفتار کرلیا۔ ملزم اسد پٹھان پر ڈکیتی، اغوا اور بھتہ خوری کے لاتعداد مقدمات مختلف تھانوں میں درج ہیں، ملزم کو نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...