Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم بلدیہ ٹاﺅن ، کچرہ کنڈی سے نوزائیدہ بچے کی لاش ملی ہے

بلدیہ ٹاﺅن ، کچرہ کنڈی سے نوزائیدہ بچے کی لاش ملی ہے

crimeکراچی، بلدیہ ٹاﺅن کے علاقے میں کچرہ کنڈی سے نوزائیدہ بچے کی لاش ملی ہے۔ جسے پولیس نے تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے پھینکی جانی والی نوزائیدہ بچے کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ بچے کو مردہ حالت میں پھینکا گیا تھا یا پھر زندہ حالت میں پھینکا گیا، جس کے بعد بچے کی موت واقع ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...