Wednesday, October 28, 2020
Home Trending چارخطرناک دہشت گردوں سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں

چارخطرناک دہشت گردوں سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں

ctd counter terrorism department1کراچی، سی ٹی ڈی اورحساس اداروں کی مشترکہ کارروائی جو کورنگی بلال کولونی اوراورنگی ؔٹائون میں کی گئی،سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران خطرناک دہشت گردوںنور،ذکریا،مظفرعاشق عرف کاجی عرف حسینی عرف خالداورمعزشامل ہیں،ملزم نورنے 50سے زائدخودکش جیکٹس تیارکیں،بال بم اورڈیٹونیٹربم بنانے کاماہرہے،وزیرستان میں پاک فوج کے خلاف کارروائیوں میں مصروف رہا،ملزم ذکریاٹارگٹ کلنگ میں سہولت کارکاکام انجام کرتاتھا،ملزم مظفرعاشق کالعدم تنظیم کے لئے بھتہ وصولی کرتاتھا،ملزم2004 میں یوسفی مسجدعیدگاہ میں اخترنیازی اورفرحان کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا،ملزم معزنے 2010 میں دانش کوٹارگٹ کلنگ کانشانہ بنایاتھا،القاعدہ برصغیرکے لئے اسلحہ سپلائی کرتاتھا،ٹارگٹ کلنگ کاٹاسک بھی دیاگیا،گرفتارملزمان سے ایک خودکش جیکٹ ،تین پستول ،چارہینڈگرنیڈ،70گولیاں ،دوآئی فون ،ایک کیوموبائل اورساڑھے بارہ ہزارروپے برآمدہوئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...