Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم منگھوپیرسےکالعدم تنظیم کے تین دہشت گردگرفتار

منگھوپیرسےکالعدم تنظیم کے تین دہشت گردگرفتار

rsz_police-arrestedکراچی،      منگھوپیرمیں سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے تین دہشت گردگرفتارکرلئے گئے،ایس ایس پی حفیظ جونیجوکے مطابق گرفتاردہشت گردوں میں سے دوکاتعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے،ایک کاتعلق کالعدم سپاہ صحابہ سے ہے،گرفتاری کے وقت دہشت گردقانون نافذکرنے والے اداروں پرحملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔گرفتارملزمان میںآصف ،تاج الدین اوراکبرشامل ہیں،ایس ایس پی کے مطابق ملزمان لوگوں کوتربیت کے لئے جنوبی وزیرستان بھیجاکرتے تھے،ملزمان کے قبضے سے دس کلوبارود،ایک کلوبال بیرنگ،ڈیٹونیٹراوراسلحہ بھی برآمدکیاگیا،ملزمان خودکش بمباروں کے ذریعے تخریب کاری کراناچاہتے تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...