Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

تاجرکے گھرچھاپہ،انچارج سی ٹی ڈی گارڈن کے خلاف انکوائری

sana-ullah-abbasiکراچی، تاجرکے گھرچھاپہ،امریکاپلٹ شہری کواغواکرکے پولیس کے تفتیشی مرکزلے جایاگیا،قیمتی اراضی کی فائل ہتھیانے کے لئے تاجرکے گھرپرجعلی چھاپہ مارکارروائی کی گئی۔ایڈیشنل آئی جی ثنااللہ عباسی نے اطلاع ملنے پرپولیس پارٹی کے خلاف فوری کارروائی کی اورایس ایس پی عمرشاہدحامدکوتحقیقاتی افسرمقررکردیا،سی ٹی ڈی گاڑدن کے 70اہلکاروں پرمشتمل ٹیم کودفترطلب کرلیا،ایڈیشنل آئی جی ثنااللہ عباسی نے شناختی پریڈکرائی،سی ٹی ڈی گارڈن کے انچارج ممتازمہرکے خلاف کارروائی کاحکم دے دیاگیا۔

Open chat