Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

سی ٹی ڈی کی کارروائی،دہشت گردکاسہولت کارگرفتار

ctd counter terrorism department1کراچی سہراب گوٹھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے سہولت کار کو گرفتار کر لیا،پولیس نے ملزم کےخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد محمد اسماعیل کالعدم ٹی ٹی پی کےلئے کام کرتا تھا،جس کو سہراب گوٹھ سے حراست میں لیا گیا ،ترجمان نے کہا کہ ملزم کالعدم ٹی ٹی پی خالد خراسانی کیلئے فنڈنگ ریزنگ کرتاتھا،فنڈنگ چندے اور بھتے کے ذریعے کی جاتی تھی،ترجمان کا کہناتھا کہ ملزم شہر کے مختلف علاقوں سے بھتا بھی وصول کرتا تھا،ملزم کےخلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیاجس سے تفتیش جاری ہے

Open chat