Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

راؤانوارگرفتاری،انتظارقتل کیس سےمتعلق سی ٹی ڈی اجلاس

rao anwar4کراچی راؤانوارکی گرفتاری اورانتظارقتل کیس سےمتعلق سی ٹی ڈی کااجلاس ہواہے،نجی چینل کے مطابق ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پرویزچانڈیوکاکہناہے کہ اجلاس میں راؤ انوار اور انتظارکیس کاجائزہ لیاگیا،ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے کہاکہ جےآئی ٹی کےباقاعدہ نوٹیفکیشن کیلئےخط لکھ رہےہیں،پرویزچانڈیوکاکہناہے کہ جےآئی ٹی نےکیس جہاں روکا ہےوہیں سےشروع ہوگا،پرویزچانڈیونے کہاکہ ایڈیشنل آئی جی نےانتظارقتل کیس کاجائزہ لیا، پرویز چانڈیو نے مزیدبتایاکہ انتظارکےوالدنےایک ڈاکٹرکاذکرکیا،اسکا بیان بھی لےرہےہیں۔

Open chat