Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت سی ٹی ڈی نے رشید گوڈیل حملہ کیس کا ملزم پکڑنے کی...

سی ٹی ڈی نے رشید گوڈیل حملہ کیس کا ملزم پکڑنے کی تردید کردی

police1300x160320x180کراچی،ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ثناءاللہ عباسی نے متحدہ کے رہنما رشید گوڈیل پر حملہ کیس کے ملزم کو پکڑنے سے متعلق تردید کردی۔ ڈی آئی جی ثناءاللہ عباسی نے کہا کہ اب تک رشید گوڈیل حملہ کیس کے کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ ملزمان کی گرفتاری کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں۔ کچھ شواہد ملے ہیں جن پر کام جاری ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے ایسی اطلاعات سامنے آرہی تھیں کہ رشید گوڈیل حملہ کیس میں ملوث ملزم وسیم کو کلفٹن کے علاقے سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...