Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سی ٹی ڈی کی کارروائی، لیاقت آباد سے ٹارگٹ کلرگرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائی، لیاقت آباد سے ٹارگٹ کلرگرفتار

Target Killingکراچی، سی ٹی ڈی کی کارروائی، لیاقت آباد سے ٹارگٹ کلرگرفتار۔ ذرائع کے مطابق لیاقت آباد نمبر10 اپسرا اپارٹمنٹ پر چھاپہ مارکرٹارگٹ کلر عارف رضوی عرف بنڈا کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد سات سے زائد افراد کے قتل میں ملوث ہے۔ گرفتار ٹارگٹ کلر سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...

ناگن چورنگی پانج گایوں میں آگ لگ گئی

ناگن چورنگی پانج گایوں میں آگ لگ گئی جمعہ کی صبح پل کے نیچے پارک یکے بعدیگرے پانچ گاڑیوں میں آگ لگ...

آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت...

ناگن چورنگی پر 5 گاڑیوں میں آگ لگ گئی

کراچی:نارتھ کراچی میں ناگن چورنگی پر پل کے نیچے 5 گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے...