Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں عدالت کاوئنٹر ٹراررزم ڈپارٹمنٹ نے پہلی بار ملزم کا 90 روزہ ریمانڈ حاصل...

کاوئنٹر ٹراررزم ڈپارٹمنٹ نے پہلی بار ملزم کا 90 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا

anti terrorist court1کراچی، سی ٹی ڈی نے پہلی بارملزم کا 90 روزہ ریمانڈحاصل کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کی فنڈنگ میں ملوث ملزم کو انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کیااورعدالت سے 90 روز کے لیے تحویل میں دینے کی استدعاکی، عدالت نے پولیس کی استدعاکومنظور کرتے ہوئے ملزم کو ریمانڈپرسی ٹی ڈی کے حوالے کردیا، ملزم پی آئی اے کا سابق انیجنئراوراالقاعدہ کی مالی معاونت کا الزام ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...