Friday, October 30, 2020
Home Trending سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، بوٹ بیسن سے کالعدم تنظیم کا دہشت...

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، بوٹ بیسن سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد، ماڑی پور سے قتل کا ملزم گرفتار

karachiکراچی، سی ٹی دی نے کارروائی کرتے ہوئے بوٹ بیسن سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ گرفتار دہشت گرد سے کالعدم تنظیم کے کے پمفلٹ برآمدکرلیے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم محمد اویس نےانجینئرنگ اورایم بی اے کی تعلیم حاصل کی ہوئی ہے۔ دوسری کارروائی میں سی ٹی ڈی نے ماڑی پورٹرک اسٹینڈ سے عامرگل نامی ملزم کو گرفتارکرلیا۔ملزم 8 سے زائد قتل کی وارداتوں میںپولیس کو مطلوب تھا، ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار سے بتایاجاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...