Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ایمپریس مارکیٹ میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 4 مشتبہ...

ایمپریس مارکیٹ میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 4 مشتبہ افراد گرفتار

police41کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے صدر ایمپریس مارکیٹ کے قریب سرچ آپریشن کرکے 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ انچارج کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کےمطابق کراچی کے علاقے صدر ایمپریس مارکیٹ کےقریب رات گئے ایک عمارت میں کالعدم تنظیم کے اراکین کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس میں 4 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ سی ٹی ڈی انچارج کا کہنا تھا کہ آپریشن کےدوران گھر گھر تلاشی لی گئی جب کہ اس دوران علاقے کو مکمل طور پر محاصرہ بھی کیا گیا اور اس دوران حراست میں لیے گئے افراد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...