سی ٹی ڈی کی یونیورسٹی روڈ پرانی سبزی منڈی کے قریب کامیاب کارروائی 27 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار، سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر عدنان کا تعلق ایم کیو ایم لندن گروپ سے ہے، حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے ساتھوں کی تلاش جاری ہے،