Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، صدارت وزیراعلیٰ کریں گے

سندھ کابینہ کا اجلاس کل بروز منگل کو ہوگا، اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کرینگے، ذرائع کےمطابق اجلاس میں بلدیاتی قوانین میں...

پہلا ٹیسٹ، دونوں ٹیموں کا امتحان شروع

 بہت کرلی پریکٹس اب کل ہوگا ٹاکرا، دونوں ٹیمیں منگل کو پنجہ آزمائی کےلئے مکمل تیار، ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پریکٹس...

علی زیدی ذہنی دبائو کا شکار لگتے ہیں، سعید غنی

 صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے وفاقی وزیر علی زیدی کو ذہنی دبائو کا شکارقرار دے دیا۔ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ...

سندھ حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کےلئے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے عام تعطیل...

یوسف لدھیانوی اورشامزئی کے قتل میں ملوث2 ملزمان گرفتار

 سی ٹی ڈی کی کورنگی میں بڑی کارروائی، علماء کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم سپاہ محمد زینبیون گروپ کے 2 دہشت گرد گرفتار، سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کامران حیدر اور کرار حسین نے پڑوسی ملک سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کی،  حکام کا مزید کہنا ہے کہ دونوں ملزمان جامعہ بنوریہ کے مولانا محمد یوسف لدھیانوی ، مفتی نظام الدین شامزئی سمیت دیگر علماء کی ٹارگٹ میں ملوث ہیں، گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat