Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کھلے سمندرمیں کارروائی،26ہزارلیٹرایرانی ڈیزل ضبط

کھلے سمندرمیں کارروائی،26ہزارلیٹرایرانی ڈیزل ضبط

custamکراچی 26ہزارلیٹرایرانی ڈیزل ضبط کرلیاگیا،کھلے سمندرمیں چرناآئی لینڈکے قریب کارروائی ،سات ملزمان گرفتارکرلئے گئے،چیف کلیکٹرکسٹم کے مطابق ملزمان میں پانچ غیرملکی بھی شامل ہیں،چیف کلیکٹرکسٹم کے مطابق گرفتارملزمان ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں،زاہدحسین کے مطابق ملزمان سمندرکے راستے ایرانی ڈیزل اسمگل کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...