Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آغا سراج پر ایک سال بعد فرد جرم عائد

کراچی کی احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے آغا سراج درانی اور ان کے اہلخانہ پر ایک ارب 61 کروڑ کے غیر قانونی...

تیز رفتار ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر

جام صادق پل پر تیز رفتار ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے...

ایم کیو ایم رہنما عادل صدیقی کورونا کے باعث انتقال کرگئے

ایم کیو ایم کے سابق رکن سندھ اسمبلی اورسابق صوبائی وزیرعادل صدیقی کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔ نجی ہسپتال کے ترجمان کے مطابق ایم...

کسٹم کی کارروائی ،دبئی جاتے ہوئے 2افراد گرفتار ،لاکھ روپے برآمد

CustomsLogo1کراچی، کسٹم نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔ایف آئی اے حکام کے مطابق رحمت علی سے 50لاکھ روپے اور علی کارانہ سے 30لاکھ روپے برآمد کرلیے ہیں ۔رقم جوتے میں چھپائی گئی تھی ۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ مسافر دبئی جارہے تھے ۔دونوں مسافروں کو گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے ۔ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔
Open chat