Monday, October 26, 2020
Home Trending اللہ والا مارکیٹ میں کسٹم انٹیلی جنس ٹیم کا چھاپہ، دکانداروں کا...

اللہ والا مارکیٹ میں کسٹم انٹیلی جنس ٹیم کا چھاپہ، دکانداروں کا احتجاج

 4-2-2013_94894 Karachiاللہ والا مارکیٹ میں کسٹم انٹیلی جنس ٹیم کا چھاپہ، غیرملکی کپڑے کے پانچ ٹرک قبضے میں لے لئے گئے۔ تاجروں کا احتجاج، دکانداروں اور کسٹم انٹیلی جنس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔پاکستان کسٹم انٹیلی جنس کی ٹیم نے رینجرز کے ہمراہ جامع کلاتھ مارکیٹ کے قریب اللہ والا مارکیٹ میں چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں غیر ملکی کپڑا ضبط کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کسٹم انٹیلی جنس کو اللہ والا مارکیٹ میں غیر ملکی کپڑے میں ممنوعہ اشیا کے استعمال کا شبہ تھا جس پر حکام کپڑے کے پانچ ٹرکس اپنے ہمراہ لے گئے۔ اس دوران دکانداروں اور رینجرز میں فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ کپڑے کے ٹرک لے جانے پر تاجروں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...