کیوموبائل سے ڈیل کی خبریں غلط اور بے بنیادہیں، کلکٹرکسٹمز

customs_sealکراچی کلکٹرکسٹمزڈاکٹرافتخاراحمدکاکہناہے کہ کیوموبائل سے ڈیل کی خبریں غلط اوربے بنیادہیں،ان کاکہناہے کہ کیوموبائل کے شیئرہولڈرز اورڈائریکٹرزمفرورہیں،عدالتوں میں کیوموبائل کے خلاف کیس کی بھرپور پیروی کررہے ہیں،انہوں نے کہاکہ فی الوقت کیوموبائل ،کمپنی کے ملازمین چلارہے ہیں،ضبط شدہ مال ریلیزکرنےکی اطلاعات غلط ہیں انہوں نے یہ بھی کہاکہ ملازمین بھی بھاری مالیت کی ضمانتوں پررہا ہیں، کیوموبائل کے خلاف کریکٹ ڈائون سے موبائل فون کی اسمگلنگ رک گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top