بدھ, فروری 8, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیکسٹم کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، بڑی اسمگلنگ ناکام بنادی

کسٹم کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، بڑی اسمگلنگ ناکام بنادی

کسٹم حکام نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے کی منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ترجمان کے مطابق جدہ جانے والے مسافروں کے سامان سے 1130 گرامز ہیروئن پاؤڈر اور 260 کرسٹل برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جارہی ہے

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code