Monday, March 1, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 6 وکٹوں سے ٹھکانے لگادیا

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ہفتے کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6 وکٹوں سے...

بہت خاص عورت (مہوش کرن)

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت...

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ 118 رنز پر بکھر گئی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر، اس طرح رواں سال پی ایس...

ذمے داری کی بوری (بلال شیخ)

اہل کے کندھے پر ذمے داری کی بوری تھی اورمنتقلی کا وقت قریب آ رہا تھا۔ اسے وقت سے پہلے ایک اہل کندھے کو...

کسٹمز کی ایئر پورٹ پر دو بڑی کارروائیاں

کسٹمز کی جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دو بڑی کارروائیاں۔ کسٹمز حکام کے مطابق دبئی سے کراچی آنے والی ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا جس سے 48 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات برآمد کیئے گئے۔ خاتون کی نشاندہی پر ایک اور مسافر کو بھی حراست میں لیا گیا جس نے خاتون کو زیورات دیے تھے۔

دوسری کارروائی میں کارگو کے لئے بک کرائے گئے سامان کو بھی ضبط کرلیا جن میں موبائل فونز، الیکٹرونکس اشیاء، گارمنٹس اور ممنوعہ شراب برآمد ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here