Friday, October 30, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی سوشل میڈیا سے متعلق شکایات پرایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بے...

سوشل میڈیا سے متعلق شکایات پرایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بے بس

cyber crime1کراچی: قانونی پیچیدگیوں کے سبب فیس بک اوردیگر سوشل میڈیا فورمز سے متعلق ہزاروں شکایتیں التواکا شکار ہوگئی ہیں، ایف آئی اے کا سائبر کرائم ونگ اس معاملے میں بے بس دکھائی دیتا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی ویب سائٹ پر رپورٹ کے مطابق سائبر کرائم آرڈیننس کالعدم ہونے کے بعد پاکستان میں سائبرکرائم کے خلاف کارروائی کے لیے تاحال کوئی قانون موجود نہیں، سائبر کرائم سے نمٹنے کے لیے بنائے گئے ایف آئی اے کے خصوصی ونگ نیشنل ریسپانس سینٹر فار سائبرکرائم (این آر3سی) سائبر جرائم سے متعلق مسلسل بڑھتی ہوئی عوامی شکایات کے ازالے کے لیے ایک غیرمتعلقہ قانون الیکٹرونک ٹرانزیکشنز ایکٹ کے تحت ملزمان کے خلاف کارروائی کررہے ہیں تاہم جامع قانون نہ ہونے کی وجہ سے ایف آئی اے سائبرکرائم موبائل فونز کے ذریعے ہونے والے جرائم کے خلاف کارروائی سے قاصرہے بلکہ کمپیوٹرکے ذریعے کیے جانے والے جرائم کے ذمے داروں کو بھی جلد ضمانتیں حاصل ہوجاتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...