Tuesday, October 27, 2020
Home کھیل شہید ملت ٹرافی سائیکل ریس 23 اکتوبر کو منعقد ہوگی

شہید ملت ٹرافی سائیکل ریس 23 اکتوبر کو منعقد ہوگی

cycle-race320x180کراچی پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن اور سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے شہید ملت ٹرافی سائیکل ریس مورخہ 23اکتوبر 2016بروز اتوار کی صبح ساڑھے آٹھ بجے منعقد ہوگی ۔ریس کے چیف آرگنائزر حاجی غلام محمد خان نے کہا کہ سائیکل ریس کا آغاز مزار قائد کے VIPگیٹ سے ہوگا ریس کا افتتاح وزیر اعلیٰ سندھ کے معائون خصوصی نادر حسین خواجہ ،چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے رکن غلام یاسین کے ہمراہ کریںگے اس موقع پر سندھ پولیس کا بینڈ قومی ترانہ اور قومی نغموں کے دھن کے حوالے سے اپنے فن کا مظاہرہ کریںگے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...