Saturday, October 31, 2020
Home کھیل شہید ملت ٹرافی سائیکل ریس ملتوی 23اکتوبر کو ہوگی

شہید ملت ٹرافی سائیکل ریس ملتوی 23اکتوبر کو ہوگی

cycle-race320x180کراچی پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام شہید ملت ٹرافی سائیکل ریس جو 16اکتوبر کو منعقد ہونی تھی شہر میں سیاسی جماعت کی ریلی کی وجہ سے انتظامیہ کی اپیل پر ملتوی کردی گئی ۔ریس کے آرگنائزر حاجی غلام محمد خان نے کہا ہے کہ اب شہید ملت ٹرافی سائیکل ریس مورخہ 23اکتوبر 2016 بروز اتوار صبح 9بجے مزار قائد سے منعقد ہوگی سائیکل ریس شاہراہ فیصل ،کلفٹن سے براستہ مائی کلاچی ایکسپریس وے سے ہوتا ہوا کمشنر کراچی آفس پر اختتام پزیر ہوگی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...