Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

کورنگی: غبارے بھرنے والا سلینڈر پھٹنے سے دھماکا، 3 دکانیں اور کار تباہ

cylinder blast1کراچی: کورنگی ساڑھے3نمبرمیں دکان کے اندر غبارے میں گیس بھرنے والے سلینڈر کے پھٹنے سے دھماکا ہوا،دھماکے سے 3دکانیں اورایک کارتباہ ہوگئی۔ پولیس کے مطابق کورنگی ساڑھے3نمبرمیں دکان کے اندردھماکا ہوا ،دھماکا غبارےمیں گیس بھرنے والے سیلنڈر کے پھٹنے کے باعث ہوا،جس سے 3دکانیں اورایک کارتباہ ہوگئی،تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دھماکے کی مزید تفتیش جارہی ہے۔
Open chat