Friday, October 23, 2020
Home Trending شہریوں اور بزنس کمیونٹی کو مکمل تحفظ دیں گے، ڈی جی...

شہریوں اور بزنس کمیونٹی کو مکمل تحفظ دیں گے، ڈی جی رینجرز

d g rangrsکراچی، ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبرکا کہنا ہے کہ کراچی میں شہریوں اور بزنس کمیونٹی کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا، شہر میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جاری ہے۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبر نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں ظہرانے میں شرکت کی، اس موقع پر بزنس کمیونٹی نے ڈی جی رینجرزکو کراچی میں اغوابرائے تاوان کی وارداتوں کی شکایت کی اور مطالبہ کیا کہ مجرموں کے خلاف بھرپور ایکشن کیا جائے۔ڈی جی رینجرز نے بزنس کمیونٹی کومکمل تحفظ فراہم کرنے اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا یقین دلایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...