گلشن معمار میں دن دہاڑے جنرل اسٹورپر ڈکیتی

women with gunکراچی، گلشن معمار میں ڈاکوئوں نے دن دہاڑے اسلحہ کے زور پر جنرل اسٹور کا صفایا کردیا، ملزمان کیش کائونٹر سے نقدی لوٹ کو باآسانی فرارہوگئے، واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میڈیا کے سامنے آگئی، جس میں ملزمان نے اسلحہ کے زور پر کیش کائونٹر پر کھڑے شخص کو یرغمال بناکر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top