گلستان جوہر میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ریسکیو ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹور کے باہر سے شہری سے اسلحہ کے زور پر لوٹ میں ناکامی پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا، لاس کو اسپتال منتقل کردیا گیا